سائنس اور ٹیکنالوجی

چین کی ٹین بنانے والی ایک کمپنی نے ڈرائیور کے بغیر نئی کاربن فائبر مونوریل ٹرین تیار کرلی

چنگ چو(مانیٹرنگ ڈیسک/میڈیا 92نیوز) چین کی ٹین بنانے والی ایک کمپنی نے ڈرائیور کے بغیر نئی کاربن فائبر مونوریل ٹرین تیار کرلی ہیں۔ سی آر آر سی چنگ چن ریلوے وہیکلز کا کہنا ہے کہ یہ نئی نسل کی بغیر ڈرائیور مونوریل ٹرین سخت موسم میں بھی آرام دہ ہوگئی۔ اوراس میں منفی چالیس ڈگری سرد موسم میں بھی آرام سے سفر کیاجاسکے گا۔ یہ ٹرین روایتی ٹرین کی نسبت پچیس فیصد ہلکی ہے۔ جس سے توانائی میں 22.7فیصد کی بچت ہوگی۔ سی آر سی چین کی معروف کمپنی ہے جس کے ملازمین کی تعداد18000سے زائد ہے۔ اوریہ ہر سال8ہزار سے زیادہ ٹرینیں تیارکرتی ہیں۔

Back to top button