اوکاڑہ‘ اشتہاریوں کو پناہ دینے پر 2افراد کو گرفتار

اوکاڑہ(میڈیا92نیوز آن لائن)اوکاڑہ کے نواح میں اشتہاریوں کو پناہ دینے پر دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا تفصیلات کے مطابق امجد علی سکنہ 49اے ٹو ایل نے مجرم اشتہاری اختر علی ولد محمد علی کو پناہ دی ریاض ولد قاسم علی نے امجد علی ولد قاسم کو پناہ دی پولیس نے چھاپہ مار کر ملزمان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی تو ان کو فرار کر ادیا گیا پولیس نے پناہ دینے اور فرار کرانے پر امجد علی اور ریاض کوگرفتار کرلیا اور تفتیش شروع کردی ہے.

یہ بھی پڑھیں

لاہور؛ لاکھوں پاسپورٹ التوا کا شکار، شہری کئی ماہ سے پریشان

لاہور: محکمہ پاسپورٹ میں ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد پاسپورٹ التوا کا شکار ہونے کی وجہ …