arrest
-
پاکستان
تھانہ سرائے مغل پولیس کی کاروائی دو مغوی بچے بازیاب، ملزم کو گرفتار کرلیا
تھانہ سرائے مغل پولیس کی کاروائی دو مغوی بچے بازیاب ملزم کو گرفتار کرلیا مزید تحقیقات شروع کردی. پتوکی (میڈیا92نیوزر/پورٹ سفیان ورک سے) تھانہ سرائے مغل میں مقدمہ درج کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق پتوکی کے نواح تھانہ سرائے مغل پولیس نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے دو مغوی بچے بازیاب کر لیے اور ملزم کو موقع پر گرفتار…
Read More » -
تازہ ترین
روسی فٹ بال ٹیم کے دو اہم کھلاڑیوں کو نشے کی حالت میں تخریب کاری کے جرم میں ڈیڑھ سال قید
روس(میڈیا92نیوزآن لائن) روس کی ایک عدالت نے قومی فٹ بال ٹیم کے دو اہم کھلاڑیوں پیول میمایو اور الیگزینڈر کوکورین کو نشے کی حالت میں تخریب کاری کے جرم میں ڈیڑھ سال قید کی سزا سنا دی۔غیر ملکی خبر ایجنسی ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے پیول میمایو کو ایک سال اور 5 ماہ جبکہ کوکورین کو…
Read More » -
تازہ ترین
پشاور: ڈیلر سے لاکھوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی چھیننے والا ملزم گرفتار
پشاور: (میڈیا92نیوزآن لائن) پشاور پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے کرنسی ڈیلر سے لاکھوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی چھیننے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔اے ایس پی فقیر آباد سرکل محمد شعیب نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ کچھ روز قبل ملزم نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر کرنسی ڈیلر سے اسلحہ کی نوک پر بھاری مالیت کے…
Read More » -
تازہ ترین
فیصل آباد: غریب گھرانوں کی لڑکیوں اور چینی باشندوں کی شادیاں کروانے والا گینگ گرفتار
فیصل آباد: (میڈیا92نیوزآن لائن) فیصل آباد میں غریب گھرانوں کی لڑکیوں اور چینی باشندوں کی شادیاں کروانے والے گینگ میں شامل چینی خاتون سمیت چار ملزمان اور چینی دلہا گرفتار کرلیا گیا ، سرغنہ انس فرار ہو گیا۔غریب اور مفلس گھرانوں کی لڑکیوں کو ورغلا کر خوبصورت اور دلکش سہانے خواب دکھا کر چینی باشندوں سے شادیاں کروانےکے بعد ان…
Read More » -
تازہ ترین
بھارتی فاسٹ بولر کی اہلیہ بدامنی پھیلانے کے الزام میں گرفتار
بھارتی کرکٹر محمد شامی اور ان کی اہلیہ حسین جہاں کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا نئی دہلی(میڈیا92نیوز آن لائن) بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کی اہلیہ کو بدامنی پھیلانے کے الزام میں امروہا پولیس نے گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹر محمد شامی اور ان کی اہلیہ حسین جہاں کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا، امروہا پولیس نے شامی…
Read More » -
اوورسیز
دبئی: پاکستانی خاتون کو بینک ملازم کو رشوت کی آفر کرنے پر گرفتار کر لیا گیا
خاتون نے بینک سے قرضہ حاصل کرنے کی خاطر پاکستانی ملازم کو ایک لاکھ درہم کی آفر کی تھی دبئی(میڈیا92نیوز آن لائن)پولیس نے ایک پاکستانی خاتون کو جعلی دستاویزات تیار کرنے اور ہم وطن بینک ملازم کو رشوت کی آفر دینے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ استغاثہ کی جانب سے پاکستانی کاروباری خاتون پر الزام عائد کیا گیا…
Read More » -
تازہ ترین
ایف آئی اے کی کارروائی،15 ارب مالیت کے ڈالر زبیرون ملک سمگل کرنےوالے 11 ملزم گرفتار
ملزموں کیخلاف 5 ایف آئی آرزدرج کرلی گئیں ہیں‘ایف آئی اے حکام لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن)ایف آئی اے نے منی لانڈرزکیخلاف کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے دو افراد سمیت 11 ملزموں کو گرفتار کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے نے منی لانڈرزکیخلاف کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے دو افراد سمیت 11 ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کا کہنا…
Read More » -
پاکستان
قصور میں پولیس نے شہبازی ڈکیت گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا
قصور(میڈیا92نیوزآن لائن) قصور کے تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے خوف و دہشت کی علامت شہبازی ڈکیت گینگ کے سرغنہ سمیت دوارکان کو گرفتارکر کے لاکھوں روپے کیش برآمد کر لیا۔ترجمان قصور پولیس کے مطابق شہبازی گینگ بین الاضلاعی گروہ ہے، گرفتار ملزمان میں سرغنہ شہباز عرف شہبازی اور مزمل عرف سخاوت شامل ہیں۔دوران تفتیش ملزمان سے چھینا گیا لاکھوں روپے…
Read More » -
پاکستان
لاہور: نیب کا حمزہ شہباز کے گھر ایک اور چھاپہ
لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن رپورٹ اظہر محمود سے) مسلم لیگ نون کے صدر میاں شہباز شریف کی لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں واقع رہائش گاہ پر آج پھر نیب نے چھاپہ مارا ہے اس موقع پر ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب چوہدری اصغر کا کہنا ہے کہ وہ حمزہ شہبازکو گرفتار کرنے آئے ہیں۔ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب چوہدری اصغر نون لیگ کے وکیل عطاء…
Read More » -
انٹرنیشنل
سنگاپور: جھوٹی خبر پر 10سال قید اور لاکھوں ڈالرز جرمانے کی سزا
سنگاپور(میڈیا92نیوز آن لائن) گمراہ کن اور جھوٹی خبریں شائع یا پوسٹ کرنے والوں کو دس سال قید اور سات لاکھ 38 ہزار 500 امریکی ڈالرز جرمانے کی سزا دینے کا قانون تیار کر لیا گیا ہے۔یہ قانون سنگاپور نے تیار کیا ہے اور منظوری کے لیے مسودہ پارلیمنٹ میں بھیج دیا گیا ہے۔ اس مسودے کی منظوری سے حکومت وقت…
Read More »