پاکستانی طلبہ کا بڑا اعزاز

پاکستانی طلبہ کا اعزاز ، برطانوی یونیورسٹی میں پاکستانی سوسائٹی کی چیئرپرسن منتخب
اسلام آباد(میڈیا92نیوزآن لائن) پاکستانی طلبہ طوبہ شیخ کو 20-2019 کے لئے برطانوی یونیورسٹی میں پاکستان سوسائٹی کا چیئرمین منتخب کرلیا گیا. طوبہ شیخ اسلام آباد ویمن چیمبر کی سابق صدر فریدہ راشد کی صاحبزادی ہیں اور وہ لندن کی بریونل یونیورسٹی میں سول انجینئرنگ کی طالبہ ہیں، طوبہ شیخ نے اپنے انتخاب کو والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی شفقت کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلد تعلیم مکمل کرکے پاکستان کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالنے کے لئے واپس آئیں گی.

یہ بھی پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے کشمیری نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ وادی میں قابض افواج کی فائرنگ سے کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ کشمیر میڈیا …