راولپنڈی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پرشہری قتل

راولپنڈی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پرشہری قتل
راولپنڈی(میڈیا92نیوز آن لائن)راولپنڈی میں تھانہ رتہ امرال کے علاقے میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر شہری قتل کردی گئی۔ راولپنڈی میں تھانہ رتہ امرال کے علاقے میں ڈاکوؤں نے شہری سے موبائل فون چھیننے کے دوران مزاحمت کرنے پرشہری پر فائرنگ کردی۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں 25 سالہ شہری احتشام جاں بحق ہوگیا، جس کی لاش کو ہسپتال منتقل کردیا ہے جبکہ ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …