ایک ایسا پاکستانی ایپ آگیا جس سے ذیابیطس کے مریضوں کو مدد ملے گی

لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) ذیابیطس دنیا کی خطرناک ترین بیماریوں میں سے ایک ہے، بہت سے پاکستانی ذیابیطس کی بیماری کا شکار ہیں. ایک تحقیق کے مطابق حیران کن بات یہ ہے ہر چوتھا پاکستانی 20 سال کے بعد ذیابیطس کا شکار ہوجاتا ہے، اور 7pc پاکستانیوں کو یہ پتا ہی نہیں ہے کہ ان کو ذیابیطس کی بیماری ہے. ذیابیطس ایک خطرناک بیماری ہے اس کا اگر بروقت علاج نہ کیا جائے تو یہ بیماری کسی کی جان بھی لے سکتی ہے.لیکن ذیابیطس کے مریضوں کے لیے اچھی خبر آگئی ہے، پاکستانیوں نے ذیابیطس کے مریضوں کے لیے ایک ایسا سوفٹ ویئر بنایا ہے.جس کو دیکھ کر سب حیران رہ گئے ہیں.
https://media92.pk/2019/02/01/کترینہ-کیف-اب-کس…-فلمیں-کرنا-چاہت/
میڈیکل ورک، ایک ڈیجیٹل ہیلتھ کیریئر سٹارٹ اپ ہے جو ٹیکنالوجی کی طاقت سے غیر منسلک بیماریوں کو بہتر انتظام مہیا کرتی ہے. یہ ایک گلوبل گلوکوز ماپنے والا آلہ ہے جس کو ایک Android سمارٹ فون میں بدل دیا گیا ہے.
سافٹ ویئر کے علاوہ تمام ڈیٹا مینجمنٹ اور تجزیہ 100٪ پاکستان ہیں.

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …