قومی شاہرات پر مختلف مقامات پر شدید بارش

لاہور(نیٹ نیوز) قومی شاہرات پر مختلف مقامات پر شدید بارش، جس کے پیش نظر ترجمان موٹر وے پولیس نے شہریوں کو احتیاط سے ڈرائیونگ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ پھسلن کی وجہ سے شہری تیز رفتاری سے پرہیز کریں۔ ہیلپ لائن 130 ہم سفر ایپ سے معلومات کے حصول کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

حمزہ شہباز کی رہائی عثمان بزدار کے لئے خطرہ ،ڈاکٹر طارق فضل نے اندر کی بات بتادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر مملکت ڈاکٹر طارق …