روسی صدر آئس ہاکی پلیئر بن گئے، جانیئے دلچسپ خبر

روس(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) روسی صدر پیوٹن آئس ہاکی کھیلنے پہنچ گئے۔روسی صدرپیوٹن نہ صرف آئس ہاکی کا میچ کھیلنے پہنچے بلکہ پانچ گول بھی کرڈالے۔ماسکو کے ریڈ اسکوائر پر نئے سال کا جشن منانے کیلئے منعقد کئے گئے، اس دوستانہ میچ میں روسی صدر پیوٹن سمیت روسی وزیر دفاع سمیت سیاسی شخصیات نے بھی شرکت کی۔

اپنے صدر کو شاندار انداز میں ہاکی کھیلتا دیکھ شائقین بھی محظوظ ہوئے اور اس ٹورنامنٹ کو خوب انجوائے کیا۔

یہ بھی پڑھیں

آپریشن تھیٹر میں فوٹو شوٹ کروانے پر ڈاکٹر جوڑے کو نوکری سے نکال دیا گیا

کرناٹک: بھارت کے ایک سرکاری اسپتال میں آپریشن تھیٹر کو بطور فوٹو شوٹ کی جگہ کے طور …