ممبئی(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز) بھارت کے معروف سینئر اداکار نصیر الدین شاہ نے بھارت میں جاری اپنے خلاف تنقید پر کہا ہے کہ ’ جو کچھ کہا تھا، اس پر با لکل بھی افسوس نہیں ہے‘چند روز قبل بھارتی معاشرے پر کڑی تنقید کرنے پر نصیر الدین شاہ کو غدار کہا جا رہا ہے۔اس بارے میں جب ان سے سوال کیا گیا تو انہوں نے اپنا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ ’میں اپنے کہے گئے الفاظ واپس نہیں لوں گا۔‘واضح رہے نصیر الدین شاہ نے ایک ویڈیو بیان میں کہا تھا کہ ’بھارت میں انتہا پسندی کا ’زہر ‘پھیل چکا ہے جسے اب قابو کرنا مشکل ہے۔یہاں گائے کے کاٹنے پر تو ایکشن ہو تا ہےمگر ایک انسان قتل کر دیا جائے تو کوئی پوچھنے والا نہیں ہوتا۔ ‘جس کے بعد انتہا پسند ہندو جماعتوں نے ان کو غدار قرار دیتے ہوئے دھمکانا شروع کردیا۔ بھارتی میڈیاکو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے غدار کہنے کے علاوہ اور بھی بہت سی چیزیں ہیں جو مجھ سے منسوب کی گئیں ۔بھارت کے نام نہاد سیکولرازم کو بے نقاب کرنے والے معروف اداکار نصیرالدین شاہ کو اجمیر لٹریچر فیسٹیول کا افتتاح کرنے سے بھی جبری طور پر روک دیا گیا تھا۔
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER afghanistan america Apple April Arfakareem ARY AryNews August Australia Autumn BadshahiMasjid balakot Balochistan Bangladesh BBC bol bollywood BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 china City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews Fashion FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews Germany GIKI GREE Gujranwala Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie Hyderabad IndiaNews Indonesia islamabad italy JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC kpk kuwait lahore lahorenews larkana LG Liberty london LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah malaysia mansehra March May media92news media92tv MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid Muharram Multan Muzaffarabad naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand Nigeria northkorea November showbiz tv انڈیا
یہ بھی پڑھیں
جوبائیڈن پاکستان کے انتخابی نتائج تسلیم نہ کریں؛ امریکی ارکان اسمبلی
واشنگٹن: امریکی پارلیمنٹ کے متعدد ارکان نے بائیڈن انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ …