مختلف

جہازوں کی فنی خرابی کی وجہ سے علامہ اقبال ائیر پورٹ میدان جنگ

لاہور(میڈیا92نیوز)لاہور ائیرپورٹ پر دسویں روز بھی مسافروں کی پریشانی میں کمی نہ آ سکی اور پروازوں میں تاخیر کا سلسلہ جاری رہا کئی غیر ملکی اور ڈومیسٹک فلٹس نہ جانے کی وجہ سے مسافروں کو …

مزید پڑھیں »

نائجیریا کو شکست دیکر ارجنٹینا پری کوارٹر فائنلز میں پہنچ گئی

سینٹ پیٹرزبرگ(میڈیا 92نیوز) مارکس روجوز کے شاندار گول کی بدولت انجنٹینا نے نائجیریا کو 1۔2 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنلز مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا جہاں اس کا مقابلہ فرانس سے ہوگا۔میچ کے …

مزید پڑھیں »

آخر کار مسلم لیگ(ن) نے چوہدری نثار کے مقابلے میں امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیے

اسلام آباد(میڈیا 92نیوز) مسلم لیگ (ن) نے ناراض پارٹی رہنما چوہدری نثار کے مقابلے میں قومی اسمبلی کی 2 اور صوبائی اسمبلی کی بھی 2 نشستوں پر اپنے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیے۔مسلم لیگ …

مزید پڑھیں »

اداکارہ میرا نے ایک مرتبہ پھر فنڈز اکٹھا کرنا شروع کردیا

لاہور(میڈیا 92نیوز) اداکارہ میرا نے فلاحی ہسپتال کے بعد اب ”میرا فا?نڈیشن“ کے نام پر بھی فنڈ ریزنگ مہم شروع کردی۔اداکارہ میرا نے ہسپتال کے بعد اب ”میرا فاﺅنڈیشن “نامی پراجیکٹ پراپنی تمام ترتوجہ مرکوز …

مزید پڑھیں »

دی راک‘کی ایکشن سے بھرپور نئی ایڈنچر تھرلر فلم’ اسکائی اسکریپر‘کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئیں

لاس اینجلس (میڈیا 92نیوز )نامور ریسلر اور ہالی وڈکے سپر اسٹارڈیوین جانسن المعروف’ دی راک‘کی ایکشن سے بھرپور نئی ایڈنچر تھرلر فلم’ اسکائی اسکریپر‘کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق روسن …

مزید پڑھیں »

۔شیخ رشید سے مقابلہ سیاسی میدان میں ہوگا۔خواجہ سعد رفیق

لاہور(میڈیا92نیوز)خواجہ سعد رفیق کا سوشل میڈیا پر پیغام، کہتےہیں ایٹمی پاکستان کا خالق جدید پاکستان کا معمارنواز شریف نااہل باقی سب اہل ہیں۔عدالتوں سے سیاستدانوں کی نااہلی کی حمایت نہیں کرتے۔شیخ رشید سے مقابلہ سیاسی …

مزید پڑھیں »