مختلف

’لوگوں کےاکاؤنٹ سے پیسے نکال کر بانڈ خریدے جاتے ہیں اور پتہ نہیں کیا ہوتا ہو گا’

اسلام آباد (میڈیا 92 نیوز آن لائن ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے کہاہے کہ لوگوں کے بنک اکاؤنٹ سے پیسے نکال کر بانڈ خریدے جاتے ہیں اور پتہ نہیں کیا …

مزید پڑھیں »

بار کونسل : وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کے خلاف قرارداد اورشوکاز نوٹس معطل

اسلام آباد (میڈیا 92 نیوز آن لائن ) اٹارنی جنرل انورمنصورخان نے بطورچیئرمین پاکستان بارکونسل وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کے خلاف قرارداد اورشوکاز نوٹس معطل کردیا۔ قرارداد اور شوکاز نوٹس کی معطلی وزیرقانون فروغ …

مزید پڑھیں »

پیراگون اسکینڈل: خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

لاہور (اپنے رپورٹر سے ) احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کردی۔ لاہور کی احتساب عدالت میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما …

مزید پڑھیں »

یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی سمیت 50 سے زائد برانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (میڈیا 92 نیوز آن لائن ) یوٹیلٹی اسٹور پر چینی سمیت 50 سے زائد برانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق چینی کی قیمت میں 3 روپے فی کلو …

مزید پڑھیں »

ڈالر نے پاکستانی روپے کی درگت بنا دی ،انٹربینک میں ڈالر 164 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

کراچی (میڈیا 92 نیوز آن لائن ) انٹر بینک میں کاروبار کے دوران روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر کی قیمت میں مزید 2 روپے 34 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔ کاروبار …

مزید پڑھیں »

ممتاز ٹی وی آرٹسٹ ذہین طاہرہ کے بیٹے کو بھی ’تردید‘ کرنا پڑگئی

اسلام آباد (میڈیا 92 نیوز آن لائن ) پاکستان کے نامور گلوکار عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی، ممتاز بزرگ اداکار مرزا شاہی اور اردو کے معروف بھارتی شاعر منور رانا سمیت چند دیگر کے بعد پاکستان …

مزید پڑھیں »

نیا چیئرمین سینیٹ کون ہوگا؟ سینئر صحافی حامد میر نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

اسلام آباد (میڈیا 92 نیوز آن لائن) سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ نیا چیئرمین سینیٹ بھی بلوچستان سے ہی آئے گا۔ اپوزیشن کی اے پی سی میں چیئرمین …

مزید پڑھیں »