سیاست

ازبکستان کے نائب وزیراعظم 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (میڈیا 92 نیوز آن لائن ) ازبکستان کے نائب وزیراعظم اییل گنیف اپنے وفد کے ہمراہ 2 روزہ سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچ گئے جہاں وہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی …

مزید پڑھیں »

پاکستان ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی کارروائی کرنے والا دنیا کا پہلا ملک

اسلام آباد (میڈیا92نیوز آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پہلی مرتبہ ویڈیو لنک کے ذریعے کیس کی سماعت کرکے ای-کورٹ کی ابتدا کردی اور اس حوالے سے دنیا میں ایک منفرد مقام حاصل کرتے …

مزید پڑھیں »

چئیرمین نیب کے معاملے پر ن لیگ اختلافات کا شکار، ملک احمد اور مریم اورنگزیب آمنے سامنے

لاہور(میڈیا 92 نیوز آن لائن)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ملک احمد خان کے بیان سے اظہار لاتعلقی کردیا۔ اور چئیرمین نیب کے معاملے پر ن لیگ بظاہر تقسیم دیکھائی دے رہی ہے …

مزید پڑھیں »

ملکی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا ،قوم کو اسکا فائدہ ہوگا، چودھری شجاعت

حکومت کو جو مسائل درپیش ہیں ماضی میں کسی حکومت کو نہ تھے ،وزیر اعظم نیک نیتی سے ملک کو چلا رہے ہیں ،تحریک انصاف اتحادی ہے،دونوں جماعتیں مل کر مسائل پر قابو پالیں گی،سربراہ …

مزید پڑھیں »

سیاسی سائیڈ پر قومی ایکشن پلان کی صورتحال حوصلہ افزا نہ تھی، شاہ محمود قریشی

موجودہ صورتحال میں قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے جس کےلئے پارلیمانی رہنماؤں کو مشاورت کی دعوت دی، مودی کی ذہنی کیفیت کو دیکھتے ہوئے پاکستانی قیادت کو تیار رہنا ہوگا،وزیر خارجہ کا تقریب سے …

مزید پڑھیں »

دنیا اب ایک نیا بدلتا ہوا پاکستان دیکھ رہی ہے ، شاہ محمود قریشی

بھارتی جارحیت کا جواب دینے سے دنیا کو ایک ٹھوس اور واضح پیغام مل گیا ہے،پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف بے مثال قربانیاں دی ہیں ،قربانیوں کے نتیجے میں اب ایک نیا پاکستان بنانے …

مزید پڑھیں »

نواز شریف عدالت سے چار دن کی رہائی کے بعد بھی ہسپتال داخل نہیں ہوئے ، فواد چوہدری

مقصد جیل سے باہر آنا تھا ؟ آسان راستہ پلی بارگین ہے ، پیسہ حسن حسین کا نہیں بلکہ آپ کا ہے ،قوم کا پیسہ واپس کریں ، ٹویٹ اسلام آباد(میڈیا92نیوز آن لائن) وفاقی وزیر …

مزید پڑھیں »