پاکستان

تسلیم کرتے ہیں کہ آرٹیکل 62 ون ایف مبہم ہے، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر/میڈیا92نیوز)آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کیس کی سماعت میں چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیے کہ تسلیم کرتے ہیں آرٹیکل 62 ون ایف مبہم ہے، اس کی تشریح کرنا مشکل کام …

مزید پڑھیں »

صاحبزادہ نظام الدین سیالوی کا سیاست سے دستبردارہونے کا اعلان

لاہور(سٹاف رپورٹر/میڈیا 92نیوز)سجادہ نشیں سیال شریف خواجہ حمیدالدین سیالوی کےبھتیجے اوررکن پنجاب اسمبلی نظام الدین سیالوی نےسیاست سے دستبرداری کااعلان کردیاہے ۔ صاحبزادہ نظام الدین سیالوی نےاپنےبیان میں کہاکہ آئندہ سیال شریف کی سیاست کافیصلہ …

مزید پڑھیں »

اب آؤ میدان میں۔۔! جگہ تمہاری پسند کی جواب میں تین گنا بڑھ کردوں گا،عمران خان نے براہ راست نوازشریف کو چیلنج کردیا، حیرت انگیز اعلان کردیا

لاہور(میڈیا 92نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمرا ن خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو اعتماد دلاتے ہیں کہ قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہے ، انٹر پول کے ذریعے دبئی سے گرفتار ہونے …

مزید پڑھیں »

امریکہ کو اپنی امداد کا حساب کرنا ہے تو آفیشل طور پر درخواست بھیجے جس کے بعد بیٹھ کر حساب کر لیں گے، امداد نہ ملنے کے باوجود پاکستان چل رہا ہے اور چلتا رہے گا،فوج اور عدلیہ پر بیان بازی نہ کریں

اسلام آباد (میڈیا 92نیوز) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کابینہ اور پارلیمانی اجلاسوں میں کہہ چکا ہوں فوج اور عدلیہ پر بیان بازی نہ کریں، طلال چودھری اور دانیال عزیز کے بیان …

مزید پڑھیں »

محمود الرشید نے اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی کو چیلنج کر دیا

لاہپور(سٹاف رپورٹر/میڈیا92نیوز)تحریک انصاف کااسحاق ڈارکےکاغذات نامزدگی کوچیلنج کرنےکااعلان کر دیا۔شریفوں کواپنے رشتہ داروں کونوازنےکےعلاوہ کوئی نہیں ملا۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈرمیاں محمود الرشید کی الیکشن کمیشن آفس کےباہرگفتگوکرتے ہوئے کہا کہ اشتہاری شخص کوکیسےالیکشن …

مزید پڑھیں »

عمران خان پولیس کے مراثی بنے ہوئے ہیں: صوبائی وزیرقانون راناثنااللہ

لاہور(سٹاف رپورٹر/میڈیا92نیوز)صوبائی وزیرقانون راناثنااللہ کاکہناہے کہ اسماء کو زیادتی کی کوشش کے دوران قتل کیا گیا، قاتل پولیس کے سامنے رہا اور پولیس گرفتار نہ کر سکی، عمران خان پولیس کے مراثی بنے ہوئے ہیں، …

مزید پڑھیں »

ایم کیو ایم کے آئین میں کنوینر کے پاس ویٹو پاور نہیں، فروغ نسیم

کراچی (بیورو رپورٹ/میڈیا92نیوز)یم کیو ایم پاکستان کے نامزد سینیٹر بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ پارٹی کے آئین کے مطابق کنوینر کے پاس کوئی ویٹو پاور نہیں ہے۔ الیکشن کمیشن میں سینیٹ انتخابات کے …

مزید پڑھیں »

کرپشن کےخلاف کارروائی جمہوریت کے خلاف کارروائی نہیں، چیئرمین نیب

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر/میڈیا92نیوز)چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ کرپشن کےخلاف کارروائی جمہوریت کے خلاف کارروائی نہیں، ان کا کبھی کسی سیاسی جماعت سےتعلق نہیں رہا، میرٹ پر کسی کے خلاف کیس …

مزید پڑھیں »