اردن کے شاہ عبداللہ کی پاکستان آمد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر/میڈیا92 نیوز)اردن کے شاہ عبداللہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

شاہ عبداللہ کا استقبال صدر مملکت ممنون حسین نے کیا، اس موقع پر وفاقی وزراء اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔

شاہ عبداللہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور دیگر حکام سےعالمی اور ملکی سیاسی صورتحال کے حوالے ملاقاتیں کرینگے۔

یہ بھی پڑھیں

کوئٹہ: اے این ایف کی بڑی کارروائی، سوا 2 ٹن منشیات پکڑ لی، 4 اسمگلرز گرفتار

میڈیا 92 نیوزڈسک اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) انٹیلی جنس نے کوئٹہ میں …