صاحبزادہ نظام الدین سیالوی کا سیاست سے دستبردارہونے کا اعلان

لاہور(سٹاف رپورٹر/میڈیا 92نیوز)سجادہ نشیں سیال شریف خواجہ حمیدالدین سیالوی کےبھتیجے اوررکن پنجاب اسمبلی نظام الدین سیالوی نےسیاست سے دستبرداری کااعلان کردیاہے ۔

صاحبزادہ نظام الدین سیالوی نےاپنےبیان میں کہاکہ آئندہ سیال شریف کی سیاست کافیصلہ سجادہ نشیں سیال شریف خواجہ حمیدالدین سیالوی خود کرینگے۔

ذرائع کےمطابق بعض خاندانی معاملات اور خواجہ حمیدالدین سیالوی کےصاحبزادےقاسم سیالوی سےاختلافات کےباعث انھوں نےسیاست سےدستبرداری کااعلان کیاہے۔

یہ بھی پڑھیں

محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کا روڈا اور سی بی ڈی پنجاب میں سفری سہولیات کے لئے نئے نظام کی تشکیل کا فیصلہ

محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے عصر حاضر کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے روڈا اور …