لاھور نامہ

پیمرا نے اوپن یونیورسٹی کو ٹی وی چینل لائسنس کی منظوری دے دی

اسلام آباد(میڈیا92نیوز/آن لائن)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی)پیمرانے چیر مین محمد سلیم بیگ کے زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کوٹی وی چینل لائسنس جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔یہ مکمل طور …

مزید پڑھیں »

مانگا منڈی تالاب سرائے میں بیس سالہ نوجوان حمزہ اسلم کو نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا

لاہور(میڈیا92نیوز)مانگا منڈی تالاب سرائے میں بیس سالہ نوجوان حمزہ اسلم کو نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا۔حمزہ کے والد نے بتایا کہ حمزہ گزشتہ دن گیارہ بجے گھر سے نکلا اس کو کسی دوست …

مزید پڑھیں »

لاہور بحریہ ٹاﺅن میں لاش برآمد،مرنے والا شخص 6بچوں کا باپ تھا

لاہور(میڈیا92نیوز) رائےونڈ بحریہ ٹاو¿ن مکان نمبر 534 میں نعش برآمد،نعش کی شناخت صلاح الدین کے نام سے ہوئی جو گھر میں اکیلا ہی رہتا تھا۔ اس کی تین بیٹیاں اور تین ہی بیٹے ہیں جو …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ، قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن رابعہ فاروقی کی جانب سے جمع کرائی گئی

لاہور(میڈیا92نیوز)وزیراعظم عمران خاں سے مستعفی ہونے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع،قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی رابعہ فاروقی کی جانب سے جمع کرائی گئی۔وزیراعظم عمران خاں نے برطانوی نشریاتی ادارے …

مزید پڑھیں »

شہریوں کو مضر صحت تیل کھلائے جانے کا انکشاف ۔ تیل تیار کرنیوالے6 یونٹس سیل

لاہور(نیٹ نیوز) شہریوں کو مضر صحت تیل کھلائے جانے کا انکشاف ۔ پنجاب فوڈاتھارٹی کی کرول گھاٹی کے علاقہ میں کارروائی کرتے ہوئے جانوروں کی باقیات سے تیل تیار کرنیوالے6 یونٹس سیل کردیئے ۔ پنجاب …

مزید پڑھیں »

پنجاب بار کونسل کی ہڑتال کی کال پر لاہور کی ماتحت عدالتوں میں وکلاء کی جزوی ہڑتال جاری

لاہور(نیٹ نیوز) پنجاب بار کونسل کی ہڑتال کی کال پر لاہور کی ماتحت عدالتوں میں وکلاء کی جزوی ہڑتال جاری ۔ روالپنڈی میں سول جج کے تحریری حکم نامے کے خلاف پنجاب بار کونسل نے …

مزید پڑھیں »

شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ہونے سےموسم خوشگوارہوگیا

لاہور(نیٹ نیوز) شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ہونے سےموسم خوشگوارہوگیا ۔ ڈیوس روڈ ،ایبٹ روڈ ،جیل روڈ ،گڑھی شاہو سمیت مختلف علاقوں میں بوندیں برسیں ۔موسم کا احوال بتانے والوں نے آج شہر …

مزید پڑھیں »

نیب نے حمزہ شہباز کو پھرطلب کرلیا

لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) نیب نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کو 16اپریل کو پھرطلب کرلیا، نیب نے حمزہ شہبازکے جوابات کو غیرتسلی بخش قراردے دیا،حمزہ شہباز نیب کے کسی بھی سوال کا تسلی بخش جواب …

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف کیساتھ جلد پروگرام مکمل ہو جائیگا‘اسد عمر

واشنگٹن(میڈیا92نیوزآن لائن) وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کیساتھ جلد پروگرام مکمل ہو جائیگا‘ بھارت کیساتھ مسائل اور تجارت پر بات چیت کا ارادہ ہے، امید ہے نئی دہلی کی …

مزید پڑھیں »