جرم وانصاف

کراچی میں سماجی رہنما کی بیٹی دن دہاڑے قتل

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں نامعلوم ملزمان نے دن دیہاڑے فائرنگ کر کے سماجی رہنما کی بیٹی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق نارتھ ناظم آباد میں نامعلوم ملزمان نے چلتی گاڑی …

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے۔ شہباز شریف اور ان کی فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت …

مزید پڑھیں »

کیپٹن صفدر پر مقدمے کا مدعی مفرور ملزم وقاص اپنی ضمانت کیلئے عدالت پہنچ گیا

کراچی: کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف مقدمہ درج کرانے والے مدعی وقاص خان نے اپنی ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا۔ مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کو گزشتہ روز پولیس نے مزار قائد …

مزید پڑھیں »

کیپٹن صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایت پر نہیں ہوئی: سعید غنی

کراچی: صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کیپٹن صفدر کی گرفتاری کو پی ڈی ایم میں خلیج پیدا کرنے کی سازش کا حصہ قرار دے دیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سعید غنی نے کہا …

مزید پڑھیں »

خانپور: بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا گھریلو ملازم نکلا

رحیم یارخان: خان پور میں 9 سال کے بچے کی کھیتوں سے لاش ملنے کا معاملہ حل ہوگیا۔ پولیس کے مطابق گھریلو ملازم نے بچےکو زیادتی کے بعد گلہ دباکر قتل کیا جس کا ملزم …

مزید پڑھیں »

لاہور: ڈپٹی ڈائریکٹر ریونیو واسا شاہد حفیظ بیوی کے ہاتھوں قتل ، پولیس

لاہور کے علاقے جوہرٹاؤن میں ڈپٹی ڈائریکٹر ریونیو واسا شاہد حفیظ کو گھر میں قتل کردیا گیا،شاہد حفیظ کوگولیاں ماری گئیں جس کے بعد انہیں زخمی حالت میں جناح اسپتال لے جایا گیا مگر وہ …

مزید پڑھیں »

خبردار : پتنگ بازی پر 6 ماہ قید کو بڑھا کر 5 سال اور جرمانہ 5 لاکھ سے بڑھا کر 20 لاکھ کردیا گیا

لاہور (میڈیا 92 نیوز)پنجاب حکومت نے کائٹ فلائنگ(پتنگ بازی) کی روک تھام کے لئے قانون سازی کیلئے مسودہ تیار کر لیا ۔ جس کے تحت پتنگ بازی کا سامان تیار کرنے اور پتنگ بازی پر6ماہ …

مزید پڑھیں »

عدالتی حکم پر پب جی گیم کو پاکستان میں بحال کر دیا گیا

ہائیکورٹ نے پب جی گیم کو بحال کردیا ہے اورپب جی پرپابندی کیخلاف دائر درخواست منظور کرلی ہے۔پی ٹی اے نے آن لائن گیم پب جی پرپابندی عائد کی تھی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پب …

مزید پڑھیں »

میگا منی لانڈرنگ کیس میں آصف زردار ی اور فریال تالپور پر فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر موخر

میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور پر ایک بار پھر فرد جرم عائد نہ کی جا سکی۔ احتساب عدالت نمبر دو کے جج اعظم خان کی عدم دستیابی …

مزید پڑھیں »