جرم وانصاف

نیب کا فریال تالپورکو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ،

اسلام آباد(میڈیا 92 نیوز آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے فرتال تالپور کو گرفتار نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے ،نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ صرف آصف زرداری کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے …

مزید پڑھیں »

آصف زرداری کی گرفتاری، بلاول نے کارکان نے نام پیغام جاری کردیا

اسلام آباد (میڈیا 92 نیوز آن لائن) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آصف علی زرداری کی ممکنہ گرفتاری کے پیش نظر کارکنان کے لیے پیغام جاری کردیا اور کارکنوں سے پرامن رہنے کی …

مزید پڑھیں »

نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد: ہائیکورٹ کی جانب سے ضمانت مسترد کیے جانے کے بعد نیب کی ٹیم نے آصف زرداری کو گرفتار کرلیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم جعلی اکاؤنٹس کیس میں پیپلزپارٹی کے صدر آصف …

مزید پڑھیں »

ججز کےخلاف ریفرنس: پاکستان بار کونسل کا بھی 14 جون کو ہڑتال کا اعلان

حکومت کی جانب سے دو ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس بھجوانے پر پاکستان بار کونسل نے 14 جون کو ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا۔ لاہور (میڈیا 92 نیوز آن لائن …

مزید پڑھیں »

سندھ حکومت نے ’دیت‘ کے 33 کروڑ روپے ادا کرکے 37 قیدیوں کو رہائی دلوادی

سندھ حکومت نے متاثرہ اہلخانہ کو دیت، دم اور ارش کی مد میں 33 کروڑ 90 لاکھ روپے ادا کرکے مختلف جیلوں میں جرمانے کی عدم ادائیگی کے باعث قید 37 قیدیوں کو رہا کروادیا۔ …

مزید پڑھیں »

بلیک میلرز کو پکڑنے والے ایف آئی اے افسران خود بلیک میلر نکلے، یہ افسران کون ہیں ؟

لاہور (اپنے رپورٹر سے ) ایف آئی اےسائبرکرائم ونگ میں بلیک ملیرگروہ کاانکشاف، سائبرکرائم کےجھوٹےمقدمات بناکرشہریوں کولوٹنےوالےافسران عہدےسےہٹادیئےگئے، انسپکٹرفیاض حمید کوعہدےسےہٹاکرہیڈکوارٹرزکلوزکردیاگیا اےایس آئی عاشر آرون کوفوری طورپرلاہورسےکوئٹہ ٹرانسفرکردیاگیا جبکہ اے ایس آئی ملک محمد طاہر …

مزید پڑھیں »

‘سینئر ججز کے خلاف ریفرنسز کے پسِ پردہ وزارت قانون و انصاف نہیں’

اسلام آباد (میڈیا 92 نیوز آن لائن ) اعلیٰ عدلیہ کے سینئر ججز کے خلاف ریفرنس دائر کیے جانے کے حوالے سے وزارت قانون نے بالآخر وضاحت کردی کہ یہ ریفرنسز وزیراعظم کے معاون خصوصی …

مزید پڑھیں »

خر کمر واقعے میں ایک فوجی شہید 7 زخمی ہوئے، پی ٹی ایم کے بھی 13 کارکن شہید جبکہ درجن سے زائد زخمی ہوئے‘ حکومت کو رپورٹ پیش کردی گئی

پشاور (میڈیا 92 نیوز آن لائن)ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان نے خر کمر واقعے کی رپورٹ خیبر پختونخوا حکومت کو ارسال کردی۔ رپورٹ میں پی ٹی ایم کے 2 ایم این ایز پر واقعے کا الزام …

مزید پڑھیں »

پاکستانی شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کر کے لاش درخت سے لٹکا دی، اس کا قصور کیا تھا؟ جان کر آپ کی آنکھوں سے آنسو آجائیں

لاڑکانہ(مانیٹرنگ ڈیسک) حالیہ ہفتوں میں لاڑکانہ اور سندھ کے دیگر شہروں میں ایڈز کے سینکڑوں مریض موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس پر پورے ملک میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی۔ انہی میں ایک …

مزید پڑھیں »