انٹرنیشنل

کورونا وائرس کے متاثرین 1لاکھ 8 ہزار ہوگئے، اٹلی میں 24 گھنٹوں کے دوران 133ہلاکتیں

لاہور (میڈیا 92 نیوز آن لائن ) دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 3 ہزار 789 جب کہ متاثرین کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 8 ہزار618 ہوگئی، اٹلی میں چوبیس گھنٹوں کے دوران وائرس سے …

مزید پڑھیں »

ال سعود میں بادشاہت کی جنگ شدت اختیار کر گئی ،مزید 20 شہزادے گرفتار، عرب میڈیا

ریاض ( میڈیا 92 نیوز آن لائن ) عرب خبر رساں ادارے نے سعودی عرب میں شاہی خاندان کے تین سینئر اراکین کی گرفتاری کے بعد مزید 20 شہزادوں کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی،انگلینڈ نے بھی خوشخبری سنادی

مانچسٹر :پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کے بعد کھیل کے میدان آباد ہونے لگے ہیں، پی ایس ایل کی گہما گہمی کے دوران برطانیہ کی جانب سے انگلینڈ ٹیم کے پاکستان آنے کی …

مزید پڑھیں »

ایک اور ایرانی رکن اسمبلی کرونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق

ہران:ایران کی منتخب رکن پارلیمنٹ فاطمہ رہبر کروناوائرس کا شکار ہوکر انتقال کر گئی ہیں۔چھپن سالہ فاطمہ رہبر کو گزشتہ روز قومہ کی حالت میں ہسپتال منتقل کیاگیاتھا۔ ان کا تعلق ایران کی کنزرویٹو پارٹی …

مزید پڑھیں »

یوم پاکستان کی تقریب، سعودی مسلح افواج کے بھی خصوصی دستے کی شرکت متوقع، خبرآگی

ریاض:پاکستان میں 23 مارچ کے قومی دن پر ہونے والی فوجی پریڈ میں سعودی عرب کا فوجی دستہ شمولیت کرے گا،عرب نیوز کے مطابق 79ویں یوم پاکستان کی تقریبات کے موقع پر ہونے والی فوجی …

مزید پڑھیں »

” پاکستان کی جانب سے برطانوی حکومت کو لکھا گیا خط صرف توجہ ہٹانے کے لیے ہے، اگر نوازشریف کوواپس لانا چاہیں تو۔۔۔” لارڈ نذیرمیدان میں آگئے، کھل کر بول پڑے

مانچسٹر:لارڈز نذیر احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی عدالتیں کہیں تو نواز شریف کو پاکستان لانا ممکن ہے، برطانوی حکومت عدالتوں کی عزت کرتی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے برطانوی ہائوس …

مزید پڑھیں »

عالمی منڈی میں خام تیل سستا،برطانیہ میں قیمت ڈھائی سال کی کم ترین سطح پرآگئی

لندن:عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی حد تک کمی ہوئی ہے۔ ایک ہفتے کے دوران امریکی ور برطانوی تیل گیارہ سے بارہ فیصد تک سستا ہوچکا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے …

مزید پڑھیں »

گزشتہ روز افغان سیاستدانوں کی تقریب پر حملہ دراصل کس نے کیا؟ حقائق سامنے آگئے

کابل:گزشتہ روز افغانستان میں ہونے والے خوفناک حملے کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز کابل میں سینئر سیاستدانوں اور …

مزید پڑھیں »