انٹرنیشنل

پہاڑی علاقوں میں فوری طبی امداد فراہم کرنے کے لیے جیٹ سوٹ سروس کا تجربہ

پہاڑی علاقوں میں اسپتال اور ایمرجنسی کی صورت میں ایمبولینس کو فوری پہنچنے میں دشواری کا سامنا ہوتا ہے اور اسی مسئلے کو مدِ نظر رکھتے ہوئے برطانیہ میں دنیا کی پہلے جیٹ سوٹ پیرامیڈک …

مزید پڑھیں »

کورونا: دبئی حکومت کا شادی کی تقریبات کی اجازت دینے کا اعلان

دبئی کی حکومت نے کورونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد شادی کی تقریبات کی اجازت دینے کا اعلان کردیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی حکومت نے 22 اکتوبر سے شادی ہالز، ہوٹلوں …

مزید پڑھیں »

ناسا چاند پر 4 جی ٹاورز لگانے کیلئے نوکیا کی مدد کرے گا

امریکی خلائی ادارے (ناسا) نے کہا ہے کہ وہ چاند پر 4 جی کے سیلولر ٹاورز لگانے کے لیے ٹیکنالوجی کمپنی نوکیا کی مدد کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی خلائی …

مزید پڑھیں »

برطانوی عدالت کا بانی ایم کیو ایم کے زیر انتظام 6 ٹرسٹ کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم

لندن: برطانوی عدالت نے بانی ایم کیو ایم کے زیر انتظام 6 ٹرسٹ کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم جاری کردیا۔ برطانوی ڈپٹی ہائیکورٹ جج پیٹر ناکس کے احکامات پر منجمد کی گئی پراپرٹیز میں …

مزید پڑھیں »

مشی گن کی سیاہ فام گورنر کے اغوا کا منصوبہ ناکام، 13 ملزمان گرفتار

واشنگٹن: امریکی انٹیلی جنس ایجنسی ایف بی آئی نے ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والی مشی گن کی سیاہ فام گورنر گریچن وٹمر کو اغوا کرنے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 13 ملزمان کو گرفتار …

مزید پڑھیں »

بیرون ملک سے منگوائی گئی گندم کی پہلی کھیپ پورٹ قاسم پہنچ گئی

حکومت کی ہدایت پر درآمد کی گئی گندم کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی۔ ٹریڈ کارپوریشن آف پاکستان(ٹی سی پی)کے مطابق 55 ہزار 125 ٹن گندم سے لدا پہلا جہاز پورٹ قاسم پر لنگر انداز …

مزید پڑھیں »

امریکا کی عسکری قیادت کورونا کی وجہ سے قرنطینہ ہوگئی

ایک اعلیٰ امریکی فوجی افسر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر امریکی فوج کے سروسز چیف سمیت پینٹاگون کی اعلیٰ عسکری قیادت قرنطینہ میں چلی گئی۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق وائس …

مزید پڑھیں »