انٹرنیشنل

فرانس نے امریکا کیلیے دوسرا مجسمہ آزادی بھی تیارکرلیا

پیرس: فرانس نے امریکا کے لیے ایک نیا مجسمہ آزادی تیار کیا ہے جو اس سال امریکی یومِ آزادی پرنصب کیا جائے گا۔ لیکن اس کی جسامت اصل اور بڑے ’اسٹیچو آف لبرٹی‘ کے سولہویں …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے کشمیری نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ وادی میں قابض افواج کی فائرنگ سے کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر میں قابض فوج نے فائرنگ کرکے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا، بھارتی فوج نے …

مزید پڑھیں »

امریکی سیاہ فام جارج فلائیڈ قتل کے مجرم پولیس افسر کو ساڑھے 22 سال قید

واشنگٹن: امریکی عدالت نے سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کو قتل کرنے کے جرم میں سفید فام سابق پولیس افسر ڈیرک شاوین کو ساڑھے 22 سال قید کی سزا سنادی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے …

مزید پڑھیں »

چین میں مارشل آرٹ سینٹر میں آتشزدگی سے 18 افراد ہلاک

بیجنگ: مارشل آرٹ سینٹر میں آتشزدگی کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے ہینان میں مارشل آرٹ سینٹر میں آتشزدگی کے نتیجے میں 18 افراد …

مزید پڑھیں »

انتونیو گوتریس دوسری بار بھی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل مقرر

جنیوا: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے انتونیو گوتریس کو دوسری بار بھی سیکرٹری جنرل مقرر کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75 ویں سیشن کے صدر ولکان …

مزید پڑھیں »

امریکی اپنی ذات سے بڑھ کر کسی چیز کواہمیت نہیں دیتے، روسی صدر

ماسکو: صدر ولادیمیر پوٹن نے امریکیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید مذاکرات جاری رکھنے کے لیے تیار ہیں بشرطیکہ وائٹ ہاؤس بھی نتیجہ خیز بات چیت کرنے پر راضی ہو۔ عالمی خبر …

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی کی فلسطینی بچوں کیلئے خوبصورت نظم

کراچی(نیٹ نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اسرائیلی دہشتگردی کا شکار غزہ کے معصوم بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ایک خوبصورت نظم تحریر کی ہے۔شاہد آفریدی نے گزشتہ شب یہ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب اورایران کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت، سعودی وزیرخارجہ پرامید

پیرس(مانیٹرنگ سیل)سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایران کے ساتھ ابتدائی جائزہ بات چیت میں ہونے والی مثبت پیش رفت پر امید کا اظہار کیا ہے ۔العربیہ نیوز کے مطابق پیرس میں …

مزید پڑھیں »