دنیا کی مہنگی ترین چابی

لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) جدید ٹیکنالوجی سے لیس بیش قیمت گاڑیوں کا شوق تو کروڑوں افراد کو ہوگا لیکن گاڑیوں کے بعد اب مہنگی چابی بھی پیش کردی گئی ہے۔دبئی کی ایک کمپنی نے ہیروں سے سجی دنیا کی مہنگی ترین گاڑی کی چابی متعارف کروادی ہے۔اس چابی میں 34.5قیراط کے چھوٹے ہیرے جڑے ہیں جبکہ اس کی تیار ی میں اعلیٰ قسم کی لکڑی،خالص چمڑے اور میٹلز کا استعمال کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جیمز ویب ٹیلی اسکوپ سے لی گئیں اب تک کی 5 بہترین تصاویر

دنیا کی طاقتور ترین دوربین جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کو کچھ عرصے کی تاخیر کے …