خطرناک شارک کے ساتھ تیراکی کی شوقین خاتون

ہوائی(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) ہوائی کے سمندر میں بہادر خاتون مہم جو نےخونخوار شارک کے ساتھ تیراکی کا خطرناک مظاہرہ پیش کیا۔یوں تو شارک کو کافی خونخوار اور خوف و دہشت کی علامت سمجھا جاتا ہے لیکن اس بہادر خاتون ڈائیور کے تو کیا ہی کہنے جس نے شارکس کیساتھ تیراکی کرکے خود کو خطروں کا کھلاڑی ثابت کردکھایا ہے۔

ہوائی کے گہرے سمندرمیں تیراکی کرتی اس نڈرخاتون ڈائیور نے 20فٹ لمبی اور 8فٹ چوڑی خطرناک شارک مچھلی کے ساتھ تیراکی کی۔بغیر کسی حفا ظتی انتظا م کے جا ن لیوا شا رک کے ساتھ غوطہ خوری کے ان یاد گار لمحا ت کو دیکھتے ہوئے ڈائیور کی بہادری کو داد تو دینی پڑے گی۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں انتخابات 2024 کے نتائج میں تاخیر، صارفین نے میمز بنا ڈالیں

پاکستان میں عام انتخابات 2024 کے نتائج کے طویل انتظار نے جہاں قومی اور عالمی …