swimming

  • دلچسپ و عجیب

    خطرناک شارک کے ساتھ تیراکی کی شوقین خاتون

    ہوائی(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) ہوائی کے سمندر میں بہادر خاتون مہم جو نےخونخوار شارک کے ساتھ تیراکی کا خطرناک مظاہرہ پیش کیا۔یوں تو شارک کو کافی خونخوار اور خوف و دہشت کی علامت سمجھا جاتا ہے لیکن اس بہادر خاتون ڈائیور کے تو کیا ہی کہنے جس نے شارکس کیساتھ تیراکی کرکے خود کو خطروں کا کھلاڑی ثابت کردکھایا ہے۔ ہوائی کے…

    Read More »
  • دلچسپ و عجیب

    بچوں کے لیے سوئمنگ کرنا ہوا آسان، حیران کن چیز ایجاد ہوگئی

    لتھوینیا:(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) دنیا کے بعض حصوں میں ایک سے چار سال تک کے بچوں میں اموات کی بڑی وجہ پانی میں غرقابی ہے اور اسی لیے قیمتی جانوں کو بچانے کی غرض سے ایک انوکھا پلاسٹک کالر بنایا گیا ہے جو پانی میں جاتے ہی گاڑیوں کے ایئر بیگ کی طرح کھل جاتا ہے، انہیں ہوا بھری گیندیں کہنا زیادہ…

    Read More »
Back to top button