ویڈیو گیم ”بلیک اوپس4 “ کا ٹریلر جاری

نیویارک(ٹیکنالوجی ڈیسک/ میڈیا 92 نیوز)ایڈونچر سے بھرپور ویڈیو گیم ’کال آف ڈیوٹی ‘کے نئے حصے ”بلیک اوپس 4 “ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے جبکہ ویڈیو گیم 12 اکتوبر کو لانچ جائے گی ۔یہ کا آف ڈیوٹی سلسلے کی15 ویں گیم ہے ۔امریکی ویڈیو گیم ڈیویلیز ز کی تیار کردہ اس گیم میں کئی نئے مشن اور ٹاسک متعارف کروائے ہیں جس میں نہ صرف گزشتہ حصوں سے زیادہ ایڈونچر اور ایکشن شامل ہے بلکہ نئے کردار بھی موجود ہیں گیم کھیلنے والوں کو ہائی لیول تک پہنچانے میں مددگار ثابت ہونگے ۔ماہر نشانے باز یہ ویڈیو گیم ایکس باکس ون ،پلے سٹیشن فور اور مائیکرو سوفٹ ونڈوز کے لیے موزوں ہے جو 12 اکتوبر کو لانچ کردی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

جیمز ویب ٹیلی اسکوپ سے لی گئیں اب تک کی 5 بہترین تصاویر

دنیا کی طاقتور ترین دوربین جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کو کچھ عرصے کی تاخیر کے …