ننھے فرشتے کی پکار

پشاور (میڈیا92نیوز) سریلی آواز میں شہیدوں کو پکارنے والے اس فرشتے کے فوجی والد دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہوچکے اور اس کی ماں شوہر کی شہادت کا سنتے ہی اللہ کو پیاری ہوگئی یہ بچہ اس وقت آرمی بورڈنگ پبلک سکول میں پڑھ رہا ہے اور توقع ہے کہ یہ بچہ بڑا ہوکر ملک و والدین کا نام ضرور روشن کرے گا.

یہ بھی پڑھیں

دنیا کی آبادی کو غرق کرنے والا طوفان نوح!

ویڈیو دیکھیں: