سیشن کورٹ میں رہبر میڈیکل کالج کے طلبہ و طالبات کو عدالتوں کا دورہ کروایا گیا…

لاہور(عدالتی رپورٹر) سیشن کورٹ میں رہبر میڈیکل کالج کے طلبہ و طالبات کو عدالتوں کا دورہ کروایا گیا۔طالب علموں  نے براہ راست قتل کے کیسز کی عدالتی کاروائی دیکھی۔تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ میں رہبر میڈیکل کالج کے پروفیسر ڈاکٹر اظہر بھٹی کی سربراہی میں 3 rd ائیر کے 70 سٹوڈنٹس کو عدالتوں کا دورہ کروایا گیا۔دورے کا مقصد پوسٹ مارٹم کی طالب علموں کو قانونی آگاہی فراہم کرنا تھا۔طالب علموں کو عدالتوں میں قتل کے کیسز سے شہادت اور وکلاء کی بحث براہ راست دیکھی۔طلبہ و طالبات نے ججز اور وکلاء سے قانونی سوالات  بھی کیے۔دوران سماعت بچوں کو  پوسٹ مارٹم رپورٹ سے متعلق قانونی باتیں بتائی گی۔ایڈیشنل سیشن جج علی رضا نے طالب علموں کو پولیس کی جانب سے تیار کیا گی…

یہ بھی پڑھیں

پالتو کتے نے مالک کے گھر سے دہائیوں پرانا بم دریافت کرلیا

فلوریڈا: امریکا میں ایک پالتو کتے نے گھر کے آنگن میں مٹی کھودتے وقت دہائیوں پرانا …