سیالکوٹ،ڈی ایس پی بدفعلی کراتے پکڑے گئے،نوکری سے فارغ

سیالکوٹ(میڈیا 92نیوز) ڈی ایس پی بدفعلی کراتے پکڑے گئے، نوکری سے فارغ کردیا گیا،تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں ڈی ایس پی سی آئی اے رانا ندیم طارق کی نا معلوم نوجوان کے ساتھ مشکوک حالت میں رنگے ہاتھوں پکڑے گئے-یاد رہے کہ تصاویرمنظرعام پرآنے کے بعد ڈی ایس پی کو عہدہ سے ہٹا دیا گیا۔


ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب نے ڈی ایس پی رانا ندیم طارق کو سنٹرل پولیس آفس لاہور رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں جبکہ رانا طارق ندیم 1997 میں بطورانسپکٹر پولیس میں بھرتی ہوئے تھے اور بعد ازاں ڈی ایس پی کے عہدہ پر ترقی پائی-

یہ بھی پڑھیں

پالتو کتے نے مالک کے گھر سے دہائیوں پرانا بم دریافت کرلیا

فلوریڈا: امریکا میں ایک پالتو کتے نے گھر کے آنگن میں مٹی کھودتے وقت دہائیوں پرانا …