ٹیگ آرکائیو: srilanka

سری لنکا میں 3 خودکش دھماکے، 6 بچوں اور 3خواتین سمیت 15 افراد ہلاک

سری لنکا(میڈیا92نیوزآن لائن) سری لنکا کے درالحکومت کولمبو کے مشرقی علاقے کلمونائی میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر تازہ کارروائی کے دوران خودکش دھماکوں میں 6 بچوں اور 3خواتین سمیت 15 افراد ہلاک ہو گئے۔سری …

مزید پڑھیں »

ہماری دعائیں سری لنکا کے لوگوں کے ساتھ ہیں، کپتان سرفراز احمد

سری لنکا(میڈیا92نیوزآن لائن) سری لنکامیں خوفناک دہشتگردی کے واقعات نے پاکستانی کرکٹرز کو بھی غمگین کردیا۔ کئی موجودہ اور سابق کھلاڑیوں نے سوشل میڈیا پر غمزدہ خاندانوں سے یکجہتی اور افسوس کا اظہار کیا۔قومی ٹیم …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پاکستان میں کھیلنے کے لیے کوششیں تیز کردی گئیں

لاہور:(میڈیا92نیوزآن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکن بورڈ سے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے رابط کیا ہے۔پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ …

مزید پڑھیں »