mohammad asif

  • تازہ ترین

    کرکٹر محمد آصف کو حادثہ، اہلیہ اور 2 بچیوں سمیت زخمی

    لاہور:(سپورٹس ڈیسک/میڈیا92نیوز) فاسٹ بولر محمد آصف کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس میں وہ، ان کی اہلیہ اور 2 بچیاں زخمی ہوگئیں۔لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز ون میں سابق کرکٹر اپنی فیملی کے ہمراہ جارہے تھے کہ اچانک گاڑی فٹ پاتھ پر چڑھ گئی۔حادثے میں محمد آصف کی فیملی اور وہ خود محفوظ رہے تاہم انہیں سر میں معمولی…

    Read More »
Back to top button