ٹیگ آرکائیو: india media

منتخب حکومت کو گرانے کیلئے غیر جمہوری زبان استعمال ہو رہی ہے: شیخ رشید

(میڈیا92نیوزآن لائن) وزیر ریلوے شیخ رشید نے اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ منتخب حکومت کو گرانے کے لیے غیر جمہوری اور غیر پارلیمانی زبان استعمال ہو رہی ہے۔ راولپنڈی …

مزید پڑھیں »

بھارتی متنازع بل کی مذمت، سینیئر پولیس افسر احتجاجاً مستعفی

(میڈیا92نیوزآن لائن) بھارت میں شہریت سے متعلق متنازع ترمیمی بل کی شدید مذمت کرتے ہوئے مہاراشٹرا میں تعینات بھارتی پولیس سروس کے سینیئر افسر نے احتجاجاً استعفیٰ دے دیا۔ گزشتہ ہفتے بھارتی پارلیمنٹ کے ایوانِ …

مزید پڑھیں »

دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج انسانی حقوق کے عالمی دن کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔

(میڈیا92نیوزآن لائن) انسانی حقوق کے عالمی دن کو یوم سیاہ کے طورپر منانے کا مقصد عالمی برداری کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال کی جانب مبذول کرانا ہے ۔ یوم …

مزید پڑھیں »

بھارت میں مظاہرے، مسلم مخالف نیا متنازع قانون ہے کیا؟

(میڈیا92نیوزآن لائن) بھارتی پارلیمنٹ کے ایوانِ زیریں نے 12 گھنٹے کی بحث کے بعد تارکینِ وطن کی شہریت سے متعلق متنازع ترمیمی بل کثرتِ رائے سے منظور کر لیا جس کے خلاف امریکا سمیت دنیا …

مزید پڑھیں »

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس: شاہ محمود کا بھارتی وزیر کی تقریر کا بائیکاٹ

(میڈیا92نیوزآن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے استنبول میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بھارتی وزیر کی تقریر کا بائیکاٹ …

مزید پڑھیں »

بارات تاخیر سے پہنچنے پر دولہے کی پٹائی، دلہن نے پڑوسی سے شادی کر لی

بھارت(میڈیا92نیوزآن لائن) میں دولہے کو بارات تاخیر سے لانا مہنگا پڑ گیا، دلہن نے مقررہ وقت سے کئی گھنٹے بعد پہنچنے پر گھر والوں کے ساتھ مل کر نا صرف دولہے کی پٹائی کر دی …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں 125 روز سے کرفیو برقرار، معیشت کو 15 ہزار کروڑ کا نقصان

سری نگر(میڈیا92نیوزآن لائن) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت کی جانب سے عائد کرفیو کو 4 ماہ سے زائدعرصہ ہو چکا ہے اور وادی میں لاک ڈاؤن کے سبب معیشت کو 15ہزار کروڑ روپے کا نقصان …

مزید پڑھیں »

بھارت: خاتون ڈاکٹر سے زیادتی اور قتل کے ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک

(میڈیا92نیوزآن لائن) نئی دہلی: بھارت کے شہر حیدرآباد دکن میں خاتون ڈاکٹر سے اجتماعی زیادتی کے بعد اسے قتل کرنے والے چاروں ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست …

مزید پڑھیں »