ٹیگ آرکائیو: daily jang

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کیلئے مالیاتی پالیسی کا اعلان کردیا جس کے تحت پالیسی ریٹ کو 13.25 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے۔

(میڈیا92نیوزآن لائن) مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مہنگائی کی رفتار ابھی بھی بلند سطح پر ہے،کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی کی اہم وجہ ہے۔ اسٹیٹ بینک کا …

مزید پڑھیں »

پاکستان کے معروف شیف گلزار نے اپنے سر پر جوتے مار کر انوکھا احتجاج کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

(میڈیا92نیوزآن لائن) ہر کسی کا احتجاج کرنے کا انداز مختلف ہوتا ہے لیکن حال ہی میں مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی جس میں شیف گلزار اپنے سر پر جوتے مارتے …

مزید پڑھیں »

زارا نور عباس کی خواتین مہاجرین کو با اختیار بنانے کی کاوش

(میڈیا92نیوزآن لائن) ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے پاکستان میں مقیم خواتین مہاجرین کو بااختیار بنانے کے لیے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) سے …

مزید پڑھیں »

کراچی میں پرانی سبزی کے قریب فائرنگ سے پولیس کی جانب سے کرکٹ کھیلنے والا کرکٹر جاں بحق ہو گیا۔

(میڈیا92نیوز آن لائن) پولیس کے مطابق پرانی سبزی منڈی کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ہوا جس کی شناخت خلیل الرحمان کے نام سے ہوئی۔ مقتول کے کزن آغا وزیر نے …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے معاون خصوصی عرفان صدیقی کو کرایہ داری ایکٹ کے مقدمے سے باعزت بری کردیا۔

اسلام آباد(میڈیا92نیوزآن لائن) پولیس نے عرفان صدیقی کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کی رپورٹ عدالت میں پیش کی جس پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے مقدمہ اخراج کی درخواست نمٹاتے ہوئے عرفان …

مزید پڑھیں »

نیپرا نے بجلی ایک روپے 82 پیسے مزید مہنگی کردی

اسلام آباد(میڈیا92نیوزآن لائن) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی ایک روپے 82 پیسے مہنگی کردی۔ نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس …

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد(میڈیا92نیوزآن لائن) وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات وزیراعظم ہاؤس …

مزید پڑھیں »

اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان

(میڈیا92نیوزآن لائن) اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی نے کل سے ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا۔ چند روز قبل رہبر کمیٹی نے جے یو آئی ف کے تحت ملک کے مختلف شہروں …

مزید پڑھیں »

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

اسلام آباد(میڈیا92نیوزآن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ٹیکس گوشوارے جمع کرانے …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم طعنہ نہ دیں، کسی کو باہر جانے کی اجازت انہوں نے خود دی: چیف جسٹس

اسلام آباد(میڈیا92نیوزآن لائن) چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم طاقت ور کا طعنہ ہمیں نہ دیں، جس کیس کا …

مزید پڑھیں »