انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

اسلام آباد(میڈیا92نیوزآن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 25 نومبر تک ایک بار پھر توسیع کردی گئی ہے۔ ایف بی آر نے اس سے پہلے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 18 نومبر رکھی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …