جسٹن بیبرکی سیلفی انسٹاگرام پر شیئر

لاس اینجلس(میڈیا92نیوز آن لائن) کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر نے اپنے تھراپی سیشن کے دوران بنائی گئی سیلفی انسٹاگرام پر شئیر کی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جسٹن بیبر نے ڈپریشن کے باعث حال ہی میں عارضی طور پر گلوکاری چھوڑنے کا اعلان کیا تھا، گلوکار نے اب انسٹاگرام پر اپنی تھراپی سیشن کے دوران بنائی گئی سیلفی شئیر کیہے اوراپنے مداحوں سے ان کو دعاﺅں میں یاد رکھنے کی اپیل کی۔انھوں نے بتایا ہے کہ ان دنوں میں ذہنی دباﺅ اور ڈپریشن کا شکار ہوں۔

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …