لیڈی گاگا اور آریانا گرانڈے کے گانے’تشدد پر اکسانے‘ کی فہرست میں شامل

لاس اینجلس (میڈیا92نیوز آن لائن) امریکی پاپ گلوکارہ 33 سالہ لیڈی گاگا ویسے تو شہرت میں کسی سے کم نہیں، وہ جہاں متنازع لباس پہن کر گانوں میں پرفارمنس کرتی نظر آتی ہیں۔وہیں لیڈی گاگا پر یہ الزام بھی عائد کیا جاتا ہے کہ وہ تشدد پر اکسانے والے مناظر کو بھی میوزک کنسرٹ اور ویڈیوز کے ذریعے پیش کرتی ہیں۔اسی طرح امریکی پاپ گلوکارہ 25 سالہ آریانا گرانڈے پر بھی یہ الزام عائد کیا جاتا ہے کہ ان کی شاعری اور گیتوں سے لوگوں کے جذبات مجروح ہوتے ہیں۔ان پر بھی یہ الزام عائد کیا جاتا ہے کہ وہ بھی اپنے گیتوں کے ذریعے لوگوں کو تشدد پر اکساتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …