گلوکاری کیلئے ریاضت خوراک کی طرح ضروری ہے ،فریحہ پرویز

لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن) گلوکارہ فریحہ پرویز نے کہا ہے کہ گلوکاری کیلئے ریاضت اتنی زیادہ ضروری ہے جس طرح کسی انسان کیلئے خوراک ضروری ہوتی ہے۔ موجودہ ملکی حالات نے میوزک پر کچھ اثر ضرور ڈالا ہے مگر یہ سب عارضی ہے اور عنقریب میوزک دوبارہ اپنے عروج پر نظر آئے گا۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ میری تمام میوزک البمز نے شاندار بزنس کئے ہیں اور میں چاہتی ہوں کہ میں جو بھی کام کروں وہ میرے پہلے کام سے بہتر ہو اور اس کے لئے بھرپور محنت کرتی ہوں۔

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …