ایف بی آر کا گلوکار راحت فتح علی خان کو ایڈوانس جمع نہ کروانے پر نوٹس جاری

ایف بی آر نے گلوکار راحت فتح علی خان کو ایڈوانس جمع نہ کروانے پر نوٹس جاری کردیا
لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے شہر ہ آفاق گلوکار راحت فتح علی خان کو ایڈوانس جمع نہ کروانے پر نوٹس جاری کردیا۔بتایاگیا ہے کہ ایف بی آر کی جانب سے گلوکار راحت فتح علی خان کوایڈوانس ٹیکس کی مد مین 9لاکھ روپے کا نوٹس جاری کیا۔ایف بی آر کے مطابق گلوکار راحت فتح علی خان نے تاحا ل سال 2019کے تیسرے کوارٹرکا ایڈوانس ٹیکس ادانہیں کیا۔

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …