غزل شاہ نجی ویب سیریز ”ہمار اسوال “کی ہوسٹ

غزل شاہ نجی ویب سیریز ”ہمار اسوال “کی ہوسٹ بن گئی
پروگرام پر کام شروع کر دیا گیا ہے جس کی ابتدائی قسط کوجلد آن ائیرکردیا جائے گا
لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن)غزل شاہ نجی ویب سیریز ”ہمار اسوال “کی ہوسٹ بن گئی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف فنکارہ و برکھا پروڈکشن کی روح رواں غزل شاہ نجی ویب چینل پر ”ہمارا سوال “نامی پروگرام میں ہوسٹ کے فرائض انجام دینگی،پروگرام پر کام شروع کر دیا گیا ہے جس کی ابتدائی قسط کوجلدنجی ویب چینل پر آن ائیرکردیا جائے گاویب سیریز میں شوبز سے واسطہ شخصیات کو مدو کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …