جب بھی ہانیہ کےساتھ ہوتا ہوں اچھا محسوس ہوتا ہے‘عاصم اظہر

ہانیہ وہ ہیں جو میری زندگی میں بہت سی خوشگوار اور مثبت چیزیں لاتی ہے:گلوکار
کراچی(میڈیا92نیوز آن لائن) گلوکار عاصم اظہر نے کہا ہے کہ ہانیہ وہ انسان ہیں جو میری زندگی میں بہت سی خوشگوار اور مثبت چیزیں لاتی ہے۔ایک انٹرویو میں گلوکار کا کہنا تھا کہ ہانیہ عامر سے تعلق پر کچھ نہیں کہہ سکتا ،تاہم اس سوال پر میرا دل بہت تیزی سے دھڑک رہا ہے، مجھے ایسا لگتا ہے کہ ہانیہ وہ انسان ہے جو میرے لیے بہت سی مثبت چیزیں لاتی ہے، اور جب بھی ہانیہ کےساتھ ہوتا ہوں مجھے بہت اچھا محسوس ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …