رباط:(میڈیا92نیوزآن لائن) مراکش میں خاکروب(صفائی ستھرائی )کے پیشے سے وابستہ 22 سالہ دوشیزہ نے ملکہ حسن کا تاج سر پر سجالیا۔عرب ٹی وی کے مطابق مراکش میں ماحولیات اور سروسز گروپ اوزون کے زیر اہتمام مقابلہ حسن منعقد کیاگیا جس میں کثیر تعداد میں خاکروب لڑکیوں نے حصہ لیا۔ 8 مارچ کو خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خاکروبہ حسنا فردوس یہ مقابلہ جیت گئیں۔مراکش کے دارالحکومت رباط میں منعقدہ تقریب کے دوران حسنا فردوس کی ملکہ حسن کے طور پر تاج پوشی کی گئی۔ تقریب میں مراکش کی اہم سیاسی اور ثقافتی شخصیات بھی موجود تھیں۔ملکہ حسن کا تاج سر پر سجانے والی خوبصورت ترین خاکروبہ حسنا فردوس کا کہنا ہے کہ ملکہ حسن کا لقب خاکروب کا کام کرنے والی تمام لڑکیوں کے لیے باعث اعزاز ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ صفائی اورخاکروب کا کام کرنا کوئی معیوب بات نہیں۔
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER afghanistan america Apple April Arfakareem ARY AryNews August Australia Autumn BadshahiMasjid balakot Balochistan Bangladesh BBC bol BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 china City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews Fashion FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews Germany GIKI GREE Gujranwala Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie Hyderabad IndiaNews Indonesia islamabad italy JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC kpk kuwait lahore lahorenews larkana LG Liberty london LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah malaysia mansehra March May media92news MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid Muharram Multan Muzaffarabad naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand Nigeria northkorea November pakistan tv انڈیا
یہ بھی پڑھیں
باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …