رنویر سنگھ ، ڈیپکا کے اپنے سابقا بوائے فرینڈ رنبیر کے ساتھ کام کرنے پر بول پڑے

ممبئی(میڈیا92نیوزآن لائن) رنویر سنگھ اور ڈپیکا پڈکون بالی ووڈ کا ایک خوبصورت جوڑا ہے، ان دونوں کی حال ہی شادی ہوئی ہے، رنویر سنگھ اپنی اہلیہ ڈپیکا سے بہت پیار کرتے ہیں. رنویر ان کو خوش کرنے کے لیے کچھ بھی کرسکتے ہیں. رنویر اور ڈیپکا کے شادی سے پہلے بہت سے لوگوں کے ساتھ تعلقات میں رہے، جیسا کہ رنویر سنگھ اور انوشکا شرما اور ڈیپکا اور رنبیر کپور کے ایک دوسرے کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے پھر ان دونوں کے بیچ کچھ ایسا ہوا کہ دونوں کے تعلقات خراب ہوگئے. اور دونوں کا breakup ہوگیا. آج کل رنبیر کپور کے عالیہ بھٹ کے ساتھ ناجائز تعلقات کی خبریں گردش کررہی ہیں، اور ان دونوں نے اس کے بارے میں میڈیا پر بھی بات کی ہے. لیکن آج بھی ڈیپکا میڈیا کے سامنے آتی ہیں تو ان سے رنبیر کے بارے میں سوال ضرور پوچھا جاتا ہے. یہاں تک کہ رنویر سنگھ سے بھی اس کے بارے میں سوال کیا جاتا ہے. رنویر سنگھ اور رنبیر کپور ایک دوسرے کے بہت اچھے دوست ہیں اور انہوں نے ایک ساتھ بہت سے شوز میں بھی شرکت کی ہے. حال ہی میں جب رنویر سنگھ میڈیا کے سامنے آئے تو ان سے پوچھا گیا کہ ان کو کیسا لگے گا ان کی اہلیہ ڈپیکا اپنے ex یعنی رنویر سنگھ کے ساتھ کام کریں گی؟ تو اس سوال کا جواب رنویر نے بہت سی حیران کن دیا.
رنویر سنگھ نے میڈیا کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں ایک ایسا آدمی نہیں ہوں جو اپنی اہلیہ پر شک کرے، اور ڈپیکا کو کوئی اتنا پیار نہیں کرسکتا جتنا میں کرتا ہوں. رنویر کے اس جواب نے یہ ثابت کردیا کہ وہ ڈیپکا پر شک نہیں کرتے. یہ خبریں بھی گردش کررہی ہیں کہ رنویر سنگھ اور رنبیر کپور بہت جلد ایک ہی فلم میں نظر آئیں گے.

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …