سوناکشی سہنا اس قد بھی گرسکتی ہیں، جانیئے اہم خبر

ممبئی(میڈیا92نیوزآن لائن) سوناکشی سہنا اس وقت اپنی نئی فلم میں مصروف ہیں جس میں ان کے ساتھ بادشاہ اور ورون شرما اور انو کپور میں کام کررہے ہیں.اس فلم کا نام Khandaani Shafakhaana ہے. اس فلم میں سوناکشی سہنا ایک نوجوان لڑکی کا کردار ادا کررہی ہیں. جو پنجاب میں ایک sex clinic چلاتی ہے.سوناکشی سہنا کے اس کردار کو کئی لوگ تنقید کا بھی نشانہ بنا رہے ہیں اور کئی لوگ ان کے اس کردار کی بہت تعریف کررہے ہیں لیکن سوناکشی سہنا اپنے اس کردار کو لے کر بہت خوش ہیں اور وہ اپنی اس فلم کو لے کر بہت پٰرامید ہیں کہ ان کی یہ فلم باکس آفس پر بہے اچھا بزنس کریں گی. اور انو کپور ان کے boss ہیں. یہ فلم ریپر بادشاہ کی پہلی فلم ہوگی.اس فلم میں بادشاہ اداکاری کرتے ہوئے نظر آئیں گے. سوناکشی سہنا اس فلم کے بعد کرن جوہر کی فلم میں نظر آئیں گی، اور اس کے بعد وہ سلمان خان کے ساتھ دبنگ 3 میں نظر آئیں گی. جس کا ان کے مداحوں کو بے صبری سے انتظار ہے. اس فلم کا لوگ کافی سالوں سے انتظار کررہے ہیں. اس خبر سے متعلق کوئی بھی خبر سوشل میڈیا پر دھوم مچا دیتی ہے،

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …