سارہ اور رنویر میں کیا چل رہا ہے؟ جانیئے اہم خبر

ممبئی(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز) سارہ علی خان رنویر سنگھ کی دیوانی ہوگئیں ہیں، انہوں نے کہا وہ سچی میں رنویر سنگھ کی بہت عزت کرتی ہیں، اس بات کی خوب تعریف کرتی ہیں کہ انہیں رنویر سنگھ کے ساتھ کام کرنے کاموقع ملا. انہوں نے مزید کہا کہ انہیں رنویر کی شاہستا عادت بہت پسند ہے.

‘Simmba’ کی ریلیز میں اب صرف کچھ دن ہی رہ گئے ہیں اور رنویر اور سارہ اس نے اس کی پروموشن اور بھی تیز کردی ہے.ان کی cute کیمسٹری نے آج کل بہت چرچے میں ہے، انہوں نے اس حوالے سے کہا ہمارا ایک دوسرے کے ساتھ بہت اچھا تعلق ہے.وہ ایک دوسرے کا بہت مزاخ بناتے ہیں، اور ایک دوسرے کے ساتھ بہت مزا کرتے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …