‘باہوبلی ٹو’ کا ہیرو لوگوں سے چھپنے پر مجبور

ممبئی(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز) ‘باہوبلی ٹو’ کے ہیرو پراباس، جو راتوں رات مشہور ہو گئے تھےمیگوم opus کی کامیابی، اور ‘باہوبلی ٹو’ کی ریکارڈ توڑ کامیابی کے بعد اب انہیں اپنے مداحوں سے چھپنا پڑتا ہے، ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے آپ کو عوامی چکاچوند سے بچانے کے لیے چھپ کر باہر نکلتے ہیں.

باہوبلی 2 کی کامیابی کے بعد وہ پوری دنیا میں مشہور ہوگئے یہاں تک کے ان کے اپنے گھر والے بھی انہیں باہوبلی کے نام سے پکارنے لگے، انہوں نے کہا کہ ان کا ایک بہت بڑا فین بیس بن گیا ہے اب وہ جہاں بھی جاتے ہیں تو ان کو اپنی آپ کو لوگوں سے چھپانا پڑتا ہے کیوں لوگ بہت بڑی تعداد ان کو پسند کرتے ہیں، اس لیے وہ ہمیشہ اپنے ساتھ بہت زیادہ گارڈز رکھتے ہیں، اسی وجہ سے اُن کو اپنے آپ کو لوگوں سے چھپانا تک پڑتا ہے.

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …