کاجول بڑھاپے میں کیوں اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتی ہیں؟ اجے دیوگن کا سوال

ممبئی: (شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز) بالی ووڈ کے معروف اداکار اجے دیوگن نے اپنی اہلیہ و اداکارہ کاجول کو عمر رسیدہ قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شو کافی ود کرن کی نئی قسط کا پرومو جاری کیا گیا ہے جس میں اجے دیوگن نے کاجول سے متعلق کہا کہ مجھے نہیں پتا کہ کاجول بڑھاپے میں کیوں اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتی ہیں اور پوسٹ کرنے سے پہلے گھنٹوں انہیں ایڈٹ کرتی ہیں۔شو کے دوران ردعمل میں کاجول نے تنگ آ کر جواب دیا کہ بڑھاپا میرا تو نہیں ہے تمہارا بڑھاپا ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …