بالی ووڈ کے 5 اداکار جن کے 8 ایبس ہیں

شاہ رخ خان:

پہلے نمبر پر کنگ خان کانام آتا ہے جو اپنی شاندار اداکاری کی وجہ سی تو پہلے ہی مشہور ہیں لیکن انہوں نے اپنے جسم پر بھی بہت محنت کی ہے. کچھ سال پہلے انہوں نے ایک فوٹو شوٹ کرایا، جس میں ان کے 8 ایبس بنا رکھے تھے، جس کو لوگوں نے بہت پسند کیا.
ٹائیگر شروف:

اگر ہم 8 ایبس کی بات کرتے ہیں تو ہم ٹائیگر شروف کی بات نہ کریں تو ایسا ہو نہیں سکتا، نوجوانوں میں بے حد مقبول ٹائیگر شروف اپنے ڈانس کی وجہ سے بہت مشہور ہیں، لیکن ڈانس اور اداکاری کے ساتھ ساتھ وہ اپنے خوبصورت جسم کی وجہ سے بھی مشہور ہیں، ٹائیگر شروف بھی بالی ووڈ میں وہ اداکار ہیں جن کے 8 ایبس ہیں.
رنویر سنگھ:

کچھ دن پہلے دیپکا سے شادی کرکے اپنی نئی زندگی کا آغاز کرکے رنویر سنگھ بہت سی خبروں کی زینت بنے، لیکن وہ اپنے 8 ایبس کی وجہ سے بہت مشہور ہیں.
سوشانت سنگھ راجپوت:

سوشانت نے اپنی اداکاری کا آغاز ٹی وی سیریل سے کیا، لوگوں نے ٹی سیریل میں اُن کی اداکاری کو بے حد پسند کیا اس کے بعد انہوں نالی ووڈ میں قدم رکھا اور وہ بالی ووڈ میں بھی ان کی اداکاری کو بھی بے حد پسند کیا، سوشانت سنگھ راجپوت کے بھی 8 ایبس ہیں.
ریتک روشن:

ریتک روشن بھی ان ادکاروں میں آتے ہیں ، جن کے 8 ایبس ہیں، شروع میں وہ بہت موٹے ہوتے تھے لیکن سلمان خان نے اُن کی مدد کی .بعد میں انہوں نے ایسے 8 ایبس بنائے کہ سب دیکھتے رہ گئے.

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …