بالی ووڈ کے 5 ٹاپ باڈی بلڈرز، جانیئے اہم رپورٹ

ممبئی(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز)
کرن سنگھ گروور:

کرن سنگھ نے بالی ووڈ کے مشہور اداکار ہیں اور ساتھ ہی وہ اپنی خوبصورت جسم کی وجہ سے بھی بہت مشہور ہیں، وہ اپنی فٹنس پر بہت خیال رکھتے ہیں.
ٹائیگر شوف:

جب آپ موجودہ بالی ووڈاداکاروں کی بات کرتے ہیں، تو ٹائیگر شوف کا سب سے پہلے ذکر آتا ہے .

ٹائیگر شوف اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنے خوبصورت جسم کی وجہ سے بھی مشہور ہے، ہر نوجوان ان کی طرح باڈی بنانا چاہتا ہے.
ریتک روشن:

ریتک روشن بالی ووڈ کے ایک مشہور اداکار ہیں، جس کی وجہ سے وہ دنیا بھر میں مشہور ہیں، وہ ڈانس بھی بہت اچھا کرتے ہیں،

لیکن اس کے ساتھ ساتھ وہ اپنے جسم کا بہت دھیان رکھتے ہیں.
ورون دھون:

ورون دھون ایک نوجوان اداکار ہیں، لیکن انہیں اپنے جسم اچھا بنانا بھی بہت پسند ہیں، جس کی وجہ سے بہت سی لڑکیاں ان پر مرتیں ہیں.
جان ابراہیم:

جب ہم بالی ووڈ کے باڈی بلڈز کی بات کرتے ہیں تو جان ابراہیم کا نام نہ لیں تو صیح بات نہ ہوگی. جان ابراہیم اپنی جسم کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہیں . جس کی وجہ سے ڈبیو ڈبیو ای کے ریسلرز بھی ان کے مداح ہیں.

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …