امریکا نے پانی کے اندر چلنے والا ڈرون تیارکرلیا.

امریکانےایک ایسا ڈرون تیارکرلیاہےجوہوا میں تو اُڑتاہی ہےاب کشتی کی طرح تیرنےاور آبدوز کی طرح پانی کے اندر چلتے ہوئے دکھائی دے گا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے ایسا ڈرون تیار کیا ہے جو پانی میں چلنے کی صلاحیت تو رکھتا ہی ہے اس کے ساتھ ساتھ یہ ڈرون ہائی ڈیفیشن ویڈیوز اور تصاویر لینے کی صلاحیت بھی رکھتاہے۔

امریکا نے پانی کے اندر چلنے والا ڈرون تیارکرلیا
ایک کلومیٹر تک رینج رکھنےوالےSpry اسپری نامی یہ ڈرون ویڈیوز اور تصاویر براہ راست سرور پربھیجتے ہیں،اپنی طرز کا منفردڈرون 60کلمومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے17منٹ تک اُڑایا جاسکتاہے۔

یہ بھی پڑھیں

ایپل کا تھرڈ پارٹی ایپس کے حوالے سے اہم اقدام

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے یورپی یونین کی جانب سے جاری کیے جانے والے ڈیجیٹل مارکیٹس …