سونا فی تولہ 650 روپے مہنگا ‘ نئی قیمت بڑھ کر70000روپے ہوگئی

کراچی(میڈیا92نیوز آن لائن)صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی 10گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 650روپے اور 558روپے کا اضافہ ہوگیا۔عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2ڈالر کے اضافے سے1327ڈالر کی سطح پر آگئی جبکہ صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی 10گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 650روپے اور 558روپے کا اضافہ ہوگیا ،جس کے نتیجے میں کراچی ،حیدرآباد ،سکھر ،ملتان ،فیصل آباد ،لاہور ،اسلام آباد ،راولپنڈی ،پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر70000روپے ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کے کم عمر ترین تن ساز، مسٹر پاکستان کا اعزاز،B-LEGEND جم کے 25 سالہ احسن سہیل نے اپنے نام کرلیا، دیکھئے رپورٹ

پاکستان کے کم عمر ترین تن ساز ، مسٹر پاکستان کا اعزاز ، B-LEGEND جم …