سمندر پار پاکستانی کی ایک سال قبل چوری ہونیوالی گاڑی برامد

لاہور(سٹاف رپوٹر،میڈیا 92نیوز) سمندر پار پاکستانی کی ایک سال قبل چوری ہونیوالی گاڑی اوورسیز پالکستانیز کمیشن (اوپی سی پنجاب) میں شکایت کے اندراج کے 15 روز کے اندر برامد کر لی گئی، وائس چئررسن اوپی سی شاہین خالد بٹ اور کمشنر افضال بھٹی نے بتایا کہ سعود ی عرب میں مقیم شعیب بلال نے گزشتہ ماہ کمیشن میں شکایت درج کروائی تھی کہ اس کے والد کی سوزوکی کار ایک سال قبل ڈی ایچ اے میں انکے گھر کے باہر سے چورری کر لی گئی تھی…

یہ بھی پڑھیں

امریکی سیاہ فام جارج فلائیڈ قتل کے مجرم پولیس افسر کو ساڑھے 22 سال قید

واشنگٹن: امریکی عدالت نے سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کو قتل کرنے کے جرم میں …